Tuesday, 25 December 2012

Sultan Bin Mohammed AL-Qasimi ڈاکٹر شیخ سلطان بن محمد القاسمی

                                     بسم اللہ الرحمان الرحيم

Research Center For  Pakistan Middle East & International Affairs




ریسرچ سینٹر فارپاکستان مشرق وسطیِ اینڈ انٹرنیشنل افئیرز
  انسایکلو پیڈیا آف پاکستان
H.H.R Dr Sultan Bin Mohammed AL-Qasimi
ڈاکٹر شیخ سلطان بن محمد القاسمی  



                  ڈاکٹر شیخ سلطان بن محمد القاسمی

سرچ بلاگ انسایکلو پیڈیا آف پاکستان کاحصہ ہے اور یہ  دنیا کے اهم ترین ممالک مگر ترقی یافتہ اور دولت مند ممالک کے معماروں اور رہنمائوں کے بارے میں معلومات کا بلاگر ہے 
   . بنیادی طور پر یہ اردوزبان میں هزهائ نس سلطان بن محمد القاسمي حكمران امارات شارجه کے بارے میں آن لائین،، انسائکلو پیڈیا آف پاکستان ،، کا حصہ ہے
جو  ریسرچ سینٹر فارمدل ايست  اینڈ انٹرنیشنل افئیرزکی جانب سے
    دنیا کے اہم ترین رہنمائوں کے  بارے میں تحقیق اور تفتیش کے بعد تشکیل دیا جارہا ہے. پاکستان ریسرچ بلاگ میں 
هزهائ نس سلطان بن محمد القاسمي حكمران امارات شارجه کے بارے میں  ہر طرح کی معلومات فراہم  کرنے کی کوشش کی جائی گی
۔ یہ
هزهائ نس سلطان بن محمد القاسمي حكمران امارات شارجه  اوران کے مشن اور ان کی جدوجہد کے بارے میں جاننے اور سمجھنےکا  ایک زریعہ بھی ہے۔
              
 ریسرچ سینٹر فارمدل ايست  اینڈ انٹرنیشنل افئیرز  کاهزهائ نس سلطان بن محمد القاسمي حكمران امارات شارجه سرچ بلاگ اہم زبانوں اردو  عربي اور انگلش زبان میں موضوعات اور معلومات کو فراہم کرے گا اس کے علاوہ
ریسرچ سینٹر فارپاکستان مشرق وسطیِ اینڈ انٹرنیشنل افئیرز کا مشن ہے کہ ان معلومات کو پاکستان کی تمام علاقائی زبانوں  کے ذریعے پاکستان عوام تک پہنچایا جائے کیونکہ جاننے اور سمجھنے کا حق ہر انسان کا ہے خواہ وہ کوئی سی بھی زبان بولتا ہو خواہ وہ کسی بھی مذہب یا خطے سے تعلق رکھتا ہو
ریسرچ سینٹر فارپاکستان مشرق وسطیِ اینڈ انٹرنیشنل افئیرز کے  بلاگ میں دنیا کے اہم  ترین رہنمائوں کی صف میں شامل هزهائ نس سلطان بن محمد القاسمي حكمران امارات شارجه کے مندرجہ زیل  معاملات کے بارے میں خصوصیت کے ساتھ توجے دی جائے گی۔

موضوعات کی ترتیب اس طرح سے ہوگی۔
هزهائ نس سلطان بن محمد القاسمي حكمران امارات شارجه كه حالات زندگی
 
هزهائ نس سلطان بن محمد القاسمي حكمران امارات شارجه کا مشن
 موجودہ
اور قدیم دور  میں  امارات شا رجه کی تاریخ اور جائزہ۔
اس خطے  میں  عرب امارات اورشارجه کی اہمیت و جائزہ
 عرب امارات کے تمام علاقوں  میں مقیم  قبائل کی تاریخ اور مسائل۔
متحدہ عرب امارات  کے تمام اہم ترین رہنمائوں  کی اہم ترین خوبیاں اور ان کی پاکستان کے حوالے سے خدمات 
هزهائ نس سلطان بن محمد القاسمي حكمران امارات شارجه  سرچ  بلاگرکے بہت سے مقاصد میں سے ایک اہم ترین مقصد عوام الناس تک سچ اور حقایق کو پہچانا ۔ عوام کے شعور میں اضافے کی کوشش کرنا اسکے ساتھ ہی ساتھ معاملات کی اصل کے بارے میں بھی اطلاعات کو فراہم کرنا یہ سب کچھ اور بھی بہت کچھ  هزهائ نس سلطان بن محمد القاسمي حكمران امارات شارجه سرچ  بلاگ کے بے شمار مقاصد میں شامل ہے ۔  آپ اس کام میں ہاتھ بٹایں جہاں ہم سے غلطی ہو و ہاں آپ ہمیں بتایں اور جہاں ہمیں محسوس ہوگا ہم متوجے کریں گے۔
یہی تو علم حاصل کرنے اور سچ کو جاننے کا طریقے کار ہوتا ہے اور یہ ہی ہمیں مل جل کر کرنا ہے
یہ بات آپ بھی بخوبی جانتے ہیں اور ہمیں بھی احساس ہے کہ کوئی بھی کام  کم وسائیل کے ذریعے پایہ تکمیل تک نہیں پہنچ سکتا ہے مگر  یہ بات بھی ہمیں معلوم ہے کہ ہر کام کی ابتدا کم وسائیل ہی کے ساتھ ہوتی ہے جس کہ بعد  ہی جہاں وسائیل کی آمد ہوتی ہے وہیں کام اپنے منتقی انجام کی جانب بڑھتے ہیں یہ ریت ہے اور یہ ہی دستور اس اصول کو جاننے کے بعد نہ تو ہمیں کسی سے شکوہ ہے اور نہ ہی کوئی شکایت  بس ادارے کا مقصد یہ ہی کہ علم کو محدود نہ کیا جائے علم کو ہر ایک تک پہنچایا جائے آپ دعا کریں کہ کم وسائیل کے باوجود جس منزل کی جانب بڑھنے کا عزم
 
ریسرچ سینٹر فارپاکستان مشرق وسطیِ اینڈ انٹرنیشنل افئیرز
  نے کیا ہے وہ منزل جلد ہی پا لیں یہ بات واضح رہے کہ

ریسرچ سینٹر فارپاکستان مشرق وسطیِ اینڈ انٹرنیشنل افئیرز   مکمل طور پر نجی شعبے کی جانب سے قائم کیا گیا ادارہ ہے اس ادارے کے حوالے سے حکومت پاکستان کے کسی بھی ادارے کی جانب سے یا بیرون
پا کستان سے کسی بھی طرح کی کوئی امداد اب تک حاصل نہیں کی گئی ہے
۔
والسلام
سید عبید مجتبیٰ
ڈائیرکٹر



Research Center For Pakistan Middle East & International Affairs
مزید معلومات کے لیئے
UAE 
00971-566359915
PAK
0092-03452104458 
0092-03062296626
پر رابطہ قائم کریں
ہمارا مشن علم سب کے لیئے
خواہ وہ کوئی بھی زبان کیوں نہ بولتا ہو
 خواہ اس کا مذہب کوئی سا بھی ہو 
جاننے اور سمجھنے کا حق سب ہی کو ہے

ریسرچ سینٹر فارمڈ ل ايست اینڈ انٹرنیشنل  افئیرز کی جانب سے  تشکیل دِیئے گئے مندرجہ زیل
معلوماتی ویب سائٹس بھی ملاحظہ کیجیے
متحدہ عرب امارات کے بارے میں جانیے
uaesearch.blogspot.com
ہزہائی نس شیخ خلیفہ بن زیدبن سلطان آل نہیان ابو ظہبی کے حکمران صدر عرب امارات
khalifabinzayedsearch.blogspot.com
(2) ہزہائی نس شیخ محمد بن راشدمکتوم راشد بن سعید المکتوم دبئی کے حکمران نائب صدر اور وزیر اعظم عرب امارات

mohammedbinrashid.blogspot.com
(3) ہزہائی نس شیخ ڈاکٹرسلطان بن محمدآلقاسمی شارجہ کے حکمران رکن سپریم کونسل عرب امارات

sultanbinmohammedalqasimi-rcmea.blogspot.com

متحدہ عرب امارات کی اہم امارات دبئی کی لائیبریوں کے بارے میں جانیے 
dubailibrary.blogspot.com 
سعودی عرب کے بارے میں جاننے کے لیئے دیکھیے
saudiarabia-search.blogspot.com


پاکستان کے بارے میں معلومات حاصل کرنے کے لیئے دیکھیے
pakistan-research.blogspot.com
پاکستان کے دفاعی اداروں کے بارے میں جانیے
isi-pakistan-research.blogspot.com 
رقبے کے اعتبار سے پاکستان کے سب سے بڑے صوبے بلوچستان
 کے بارے میں جانیے
.balochistansearch.blogspot.com
 قیام پاکستان کے وقت بلوچستان کو پاکستان میں شامل کرنے والے اہم ترین رہنما محمد خان جوگیزئی  کے کاکڑ قبیلے کے بارے میں جانیے
kakartribe.blogspot.com
مسوری بگٹی قبیلے کے بارے میں جانیے
bugtimasuritribe.blogspot.com
مگسی قبیلے کے بارے میں جا نیے
magsitribsearch.blogspot.com
پاکستان کے اہم ترین صوبے سندھ کے بارے میں جانیے
sindhsearch.blogspot.com
جتوئی قبیلے کے بارے میں جاننے کے لیئے دیکھیے
jatoisearch.blogspot.com
 برطانیہ کے بارے میں جاننے کے لیئے دیکھیے
unitedkingdominurdu.blogspot.com
منشیات اور منشیا ت فروشوں کے بارے میں جانیے
 

norcotic-search.blogspot.com 
اسلامی دنیا اور پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی کے بارے مین جانیے  .
karachi-apna.blogspot.com
نواز شریف اور ان کے خاندان کے کارناموں کی تفصیلات ملاحظہ
کیجیے
  sharifpalace.blogspot.com
مسلم کمرشل بنک کو کس طرح لوٹا گیا اس کی تفصیلات دیکھنے کے لیئے دیکھیے
mcb-mianmansha.blogspot.com
   اردو کا پہلا آن لائین انسائکلو پیڈیا ملاحظہ کیجیے
pakurdupedia.blogspot.com
اقوام متحدہ کی تاریخ جانیے

unitednationssearch.blogspot.com     

Research Center For Pakistan Middle East & International Affairs .